Enter your email address below and subscribe to our newsletter

سیاست

Share your love

عمران خان کی وکیل قتل سمیت 17 کیسز میں 12 اور 19 جون تک ضمانتیں منظور

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان کی وکیل قتل سمیت 17 کیسز میں 12 اور 19 جون تک ضمانتیں منظور،توشہ خانہ کارروائی روکنے کے حکم میں توسیع کردی گئی، ضمانتوں کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیاگیا۔ چیئرمین پی…

خدیجہ شاہ کیس میں قونصلر رسائی کی درخواست وزارت داخلہ کو ارسال کردی ،دفترخارجہ

اسلام آباد: دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ خدیجہ شاہ کیس میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر رسائی کی درخواست وزارت داخلہ کو بھیج دی ہے۔پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزامات بے بنیاد ہیں۔ میڈیا بریفنگ میں ترجمان دفترخارجہ…

شرپسند عناصراور قومی تشخص کو تباہ کرنے والوں کو قرار واقعی سزا دی جائے گی،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سنگین کرپشن کے الزامات ہیں۔ گزشتہ حکومت نے 4 سال میں اپوزیشن کو انتقام کا نشانہ بنایا اس کے باوجود کسی نے سرکاری اداروں پرحملہ نہیں…

ارشد شریف قتل کیس،چیئر مین پی ٹی آئی ودیگر کو شامل تفتیش کرنے کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس میں چیئرمین تحریک انصاف، فیصل واوڈا،سلیمان اقبال، مراد سعید اور عمران ریاض خان کو شامل تفتیش کرنے کیلئے درخواست دائر کردی۔ متفرق درخواست ارشد شریف کی والدہ کے…

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف سماعت بغیر کاروائی ملتوی

اسلام آباد:سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت بغیر کاروائی غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کر دی گئی۔اٹارنی جنرل نے سماعت بجٹ سیشن کے بعد رکھنے کی استدعا کردی۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف…

صدر ڈاکٹر عارف کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر اعتراضات عائد

اسلام آباد: سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر اعتراضات عائد کر دئیے۔ سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کی جانب سے اعتراض لگایا گیا کہ آئین کے آرٹیکل 248 کے تحت صدر…

عدالت نے خدیجہ شاہ سمیت دیگر خواتین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے خدیجہ شاہ سمیت دیگر خواتین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ عدالت نے پولیس کی مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔ پولیس نے پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد خدیجہ…

ہم ان چند ججز کے ساتھ نہیں کھڑے جو آئین، قانون کو ہاتھ میں لینا چاہتے ہیں،عرفان قادر

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان قادر کاکہنا ہے کہ نواز شریف کیس میں مریم بی بی کو کلیئر کیا جا چکا ہے۔ یہی کیس نواز شریف کیخلاف تھا۔ جو آمدن نواز شریف نے کبھی لی ہی نہیں، کہاگیا…

جہانگیر ترین کا ذاتی مفاد صرف پاکستان کو خوشحال دیکھناہے،فردوس عاشق اعوان

لاہور:سابق وفاقی وزیر اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کا ذاتی مفاد صرف اتنا ہے کہ پاکستان کو خوشحال دیکھنا چاہتے ہیں۔قائد اعظم ؒ کے حقیقی پاکستان کے خواب کو آنکھوں میں سجائے ایک بار…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!