سیاست
Share your love
محسن نقوی کی لندن میں قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے کی مذمت ،تحقیقات کا حکم
اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لندن میں سابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے پاکستان ہائی کمیشن کے حکام کو فوری تحقیقات کا حکم دے دیا۔ وزیر…
پاکستان اور سعودی عرب مل کر ترقی و خوشحالی کی منازل طے کریں گے، شہباز شریف
ریاض : وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ساتھ گزشتہ روز انتہائی مفید ملاقات ہوئی ، پاکستان اور سعودی عرب مل کر ترقی و خوشحالی کی منازل طے کریں گے۔…
معلومات تک رسائی کا حق بدعنوانی کیخلاف ایک قلعہ ہے، ،جسٹس اطہر من اللہ کا اضافی نوٹ جاری
اسلام آباد:سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہرمن اللہ نے کہا ہے کہ معلومات تک رسائی کا حق بدعنوانی کے خلاف قلعہ ہے اس قانون کو سختی سے نافذ کیا جائے۔ عوامی اعتماد ختم ہوا تو عدلیہ کی آزادی کمزور پڑ…
جی ایچ کیو حملہ کیس،بانی پی ٹی آئی کو نقول کی تقسیم 8نومبر کو ہوگی، فرد جرم عائد ہونے کا امکان
راولپنڈی:انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید 12 پی ٹی آئی قائدین سمیت 32 ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم کر دیں جبکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان…
27 ویں ترمیم پر مولانا نے کال دی تو حکمرانوں کو لگ پتہ جائے گا،شیخ رشید
راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ 27 ویں ترمیم کے خواب دیکھنا چھوڑ دیں۔ یہ ترمیم ن اور ش کے گلے پڑے گی، انہیں کچھ نہیں ملے گا راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت…
تحریک انصاف کے شناخت پریڈ پر بھیجے گئے 532 ملزمان کی درخواست ضمانتیں منظور
اسلام آباد: اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے تحریک انصاف کے شناخت پریڈ پر بھیجے گئے 532 ملزمان کی درخواست ضمانتیں منظور کر لیں۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ملزمان کی درخواست ضمانتوں پر سماعت کی۔…
صدرمملکت نے خصوصی عدالت”اوور سیز پاکستانیز پراپرٹی“ بل اور ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن ترمیمی بل کی منظوری دیدی
اسلام آباد:صدر مملکت نے خصوصی عدالت (اوور سیز پاکستانیز پراپرٹی) بل اور ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن ترمیمی بل کی منظوری دے دی۔ دونوں بلز کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی گئی ہے، سمندر پار پاکستانیوں کے لیے خصوصی…
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق
ریاض:وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو (FII) فورم کے موقع پر ملاقات ہوئی ہے جس میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اعلامیے کے…
چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی امید ہے تمام شریک ممالک آئیں گے، محسن نقوی
اسلام آباد:چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی اور امید ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں تمام شریک ملک پاکستان آئیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے…
آرمی چیف اور روسی نائب وزیر دفاع میں ملاقات، روس کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مضبوط کرنے کا عزم
راولپنڈی:پاکستان کے دورے پر آئے روسی نائب وزیر دفاع کرنل جنرل الیگزینڈر وی فومین نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی…