جماعت اسلامی کا بجلی کے بھاری بلوں پر سپریم کورٹ جانے کا اعلان

کندھ کوٹ: جماعت اسلامی نے بجلی کے بھاری بلوں کے معاملے پر سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا جبکہ خیبرپختونخوا بار کونسل نے بھی بلوں میں اضافے کے خلاف عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔سراج الحق کاکہناہے کہ یہ بجلی کا…

پنجاب انتخابات کیس ،سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست خارج کردی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پنجاب میں انتخابات 14 مئی کو کرانے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرِ ثانی کی اپیل مسترد کر دی۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ جب بھی آئینی خلاف ورزی ہوگی…

دریائے ستلج کے سیلاب کی تباہ کاریاں، مزید سینکڑوں آبادیاں ڈوب گئیں،زمینی رابطے منقطع

بہاولنگر، پاکپتن، بہاولپور: دریائے ستلج کے سیلاب کی تباہ کاریاں نہ رکیں، مزید سینکڑوں آبادیاں ڈوب گئیں اور زمینی رابطے منقطع ہو گئے ہیں۔دریائی بیلٹ کے سکول بھی بند ہیں جبکہ بجلی سپلائی کا نظام بھی شدید متاثر ہوا ہے۔…

جنرل ساحر شمشاد مرزا کی تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

راولپنڈی:چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے ملاقات ہوئی ہے۔جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ساحر شمشاد…

ملک کے معروف شہر کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق

لاہور: صوبائی دار الحکومت لاہور کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی، لاہور میں آؤٹ فال روڈ سے ماحولیاتی نمونے 15 اگست کو لیے گئے، سیوریج کے پانی کے نمونے میں پولیو وائرس پایا گیا۔ وائرس جینیاتی…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ریکارڈ مندی

کراچی :پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مندی ریکارڈکی گئی،اسٹاک مارکیٹ525 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 46 ہزار 244 پوائنٹس پر بند ہوئی۔ دن بھر مجموعی طور پر 326 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ۔70 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں…

کراچی کی مصروف سڑک شاہراہ پرشیر نکل آیا

کراچی :کراچی کی مصروف سڑک شاہراہ فیصل پر شیرنے کھلے عام مٹرگشت کیا، عائشہ باوانی کالج کے قریب اچانک شیر نمودار ہونے سے ٹریفک جام ہوگئی گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں ۔پولیس نے گاڑی کے ڈرائیور اور مالک کو گرفتار…