پاک فوج کے جوانوں کی پریڈ کی دھمک سےبھارتی اہلکارکی رائفل نیچے جا گری

لاہور:واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب کے دوران پاکستانی پریڈ سے سہم کر بھارتی اہلکار رائفل گرا بیٹھا۔ لاہور کے واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب میں رونقیں لگ گئیں ۔۔واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی پروقار تقریب…

علم نہیں تھا انوار الحق کاکڑ کا نام آئے گا، خورشید شاہ

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہمیں علم نہیں تھا کہ نگران وزیراعظم کیلئے انوار الحق کاکڑ کا نام آئے گا۔ اپنے ایک بیان میں رہنما پیپلز پارٹی خورشید شاہ…

چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں سہولیات اور اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا کیس کا تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں سہولیات اور اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل میں…

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کا مکمل ریکارڈ طلب

اسلام آباد : اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کا مکمل ریکارڈ طلب کرلیا۔عدالت نے رجسڑار آفس کو کیس جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ چیف جسٹس…

نگراں وزیراعظم کے نام کا فیصلہ آج ہونے کی توقع ہے،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم کے نام کا فیصلہ آج ہونے کی توقع ہے۔حتمی فیصلے کے لئے اپوزیشن لیڈر راجا ریاض سے بھی ملوں گا۔ نگراں وزیراعظم کے معاملے پر آئین میں واضح طریقہ…

سندھ اسمبلی بھی تحلیل،گورنر کامران ٹیسوری نے دستخط کر دیئے

کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کی ایڈوائس پر دستخط کر دیئے جس کے بعد سندھ اسمبلی تحلیل ہو گئی۔ گورنر کامران خان ٹیسوری نے سندھ اسمبلی کی ایڈوائس پر دستخط آئین کے آرٹیکل…