آرمی چیف کی جانب سے ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب آج ہوگی

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی طرف سے اولمپئن گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب آج ہوگی۔ قومی ہیرو ارشد ندیم اور اہلخانہ کے اعزاز میں خصوصی تقریب (جی ایچ کیو) جنرل ہیڈکوارٹر راولپنڈی میں ہوگی،…

ملک میں بارشوں کانیاسلسلہ، مختلف شہروں میں نشیبی علاقے زیرآب،لینڈ سلائیڈنگ سے سڑکیں بند،زمینی راستہ منقطع

اسلام آباد: ملک میں نئے مون سون سپیل کے بعد مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے ڈوب گئے۔ملک کے بیشترعلاقوں بالائی علاقوں میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے سڑکیں بند ہو گئیں کئی علاقوں میں سیلابی ریلوں…

ای سی سی نے یوٹیلٹی اسٹورز کے ذریعے سبسڈی جاری رکھنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ذریعے مالی سال 2024-25 کے لیے وزیراعظم امدادی پیکیج کو نظر ثانی شدہ قیمت اور سبسڈی کے ساتھ جاری رکھنے کی منظوری دے دی۔ وزارت خزانہ سے جاری…

ارشد ندیم کے اعزاز میں خصوصی تقریب کل جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہو گی

راولپنڈی :گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکی طرف سے جی ایچ کیو میں کل خصوصی تقریب کا انعقاد ہوگا گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم اور اہلخانہ کے اعزاز میں خصوصی تقریب کل جنرل ہیڈ…

ملک کے بیشتر علاقوں میں 18اگست تک بارشیں متوقع ، این ڈی ایم اے کاالرٹ جاری

اسلام آباد:اسلام آباد،راولپنڈی سمیت گردونواح اورمضافاتی علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ آج اسلام آباد ، خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی پنجاب اور بالائی خیبر پختونخوا میں، شمال مشرقی اورجنوبی بلوچستان اور بالائی،جنوب مشرقی سندھ میں…

یوم آزادی پر آرمی چیف کا ریٹائرڈ فوجی افسران کے اعزاز میں پرقار استقبالیہ

راولپنڈی :پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ شرپسند عناصر عوام اور مسلح افواج میں خلیج پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ آئی ایس پی آرکے مطابق یوم آزادی پر آرمی چیف جنرل سید عاصم…

پاکستان ہائی کمیشن لندن میں جشن آزادی کی پروقار تقریب، پرچم کشائی،کیک کاٹا

لندن: پاکستان ہائی کمیشن لندن میں 78 واں یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا، برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے قومی ترانے کی دھن پر پاکستانی پرچم فضا میں بلند کیا۔ خصوصی…

واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب، پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے،ولولہ انگیز پریڈ

لاہور: واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ تقریب کے آغاز میں قومی ترانہ پڑھا گیا، تقریب میں موجود عوام نے بڑی تعداد میں ہاتھوں میں قومی پرچم تھام…