شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد:ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید محمد ہارون نے9 مئی احتجاج کے تناظر میں تھانہ کھنہ کے مقدمہ میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ…

چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں میں بڑی کمی کردی گئی

اسلام آباد:حکومت کا چیف جسٹس کی تنخواہ میں کمی کا فیصلہ،چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں میں تقریباً تین تین لاکھ روپے کمی کا صدارتی حکمنامہ جاری کردیا گیا۔ صدارتی حکمنامے کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان…

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت قرار دے دیا۔عدالت نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائی…

قائمقام صدر مملکت صادق سنجرانی نے نیب ترمیمی آرڈیننس پر دستخط کردئیے

اسلام آباد: قائمقام صدر مملکت صادق سنجرانی نے نیب ترمیمی آرڈیننس پر دستخط کردئیے ۔آرڈیننس کے تحت نیب ملزم کے جسمانی ریمانڈ کی مدت 14 روز سے بڑھا کر 30 دن کردی گئی ہے نیب ترمیمی آرڈیننس پر دستخط کے…

پاکستان اور جاپان ایک مستحکم، محفوظ اور خوشحال افغانستان کےلئے کردار ادا کر سکتے ہیں،بلاول بھٹو

اسلام آباد:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور جاپان ایک مضبوط اور موثر انفراسٹرکچر نیٹ ورک تشکیل دے کر علاقائی رابطوں کو فروغ دے سکتے ہیں جس سے نہ صرف دونوں ممالک بلکہ پورے خطے میں…

کوئٹہ میں وکیل کے قتل سے متعلق چیئرمین پی ٹی آئی کی متفرق درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں چیئرمین تحریک انصاف کی کوئٹہ میں وکیل کے قتل سے متعلق متفرق درخواست سماعت کے لیے مقرر ہو گئی۔ جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس عائشہ ملک پر مشتمل دو رکنی بینچ کل سماعت کرے گا،…

پاکستان اسٹاف لیول کے معاہدے پر کامیابی سے پہنچ گیا ہے،اسحاق ڈار نے چین کوآگاہ کردیا

اسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے چینی سفارت خانے کی چارج ڈی افیئرز پینگ چنکسو، کو آئی ایم ایف کے ساتھ نویں اقتصادی جائزے پر ہونے والی پیش رفت کے بارے میں آگاہ رتے ہوئے بتایا کہ پاکستان…

توشہ خانہ ٹرائل،چیئرمین پی ٹی آئی کا چیف جسٹس عامر فاروق پر مشتمل بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے توشہ خانہ ٹرائل کیخلاف سماعت کرنے والے چیف جسٹس عامر فاروق پر مشتمل بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے بیچ سے کیس دوسری عدالت کو منتقل کرنے کی استدعا کردی ۔ چیئرمین…