سندھ میں 40 ہزار تک تنخواہ والے افراد کیلئے مفت ہیلتھ کارڈ زکا اجرا ء کیاجائے گا،گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا کہنا ہے کہ سندھ میں 40 ہزار تک تنخواہ والے افراد کیلئے مفت ہیلتھ کارڈ زکا اجرا ء کیاجائے گا، گورنر ہاؤس ہو یا میرا اپنا گھرعوام سے تعلق جڑا رہے گا۔ ایک…

جوانوں کے ساتھ عید گزارنے وزیراعظم،آرمی چیف ،وفاقی وزراء پارا چنار پہنچ گئے

پارا چنار: وزیراعظم محمد شہباز شریف پاک افغان بارڈر پر پارا چنار پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے نماز عید پارا چنار میں فوجی جوانوں کے ساتھ ادا کی۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف…

وزیراعظم کو ترکیہ کے صدر کا ٹیلیفون، عید کی مبارکباد دی

اسلام آباد: وزیراعظم محمدشہباز شریف کو ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے ٹیلیفون کر کے عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی ہے۔ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستان کیعوام کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش…

خدیجہ شاہ نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی

لاہور:جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی۔ خدیجہ شاہ کی جانب سے درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ انسداد دہشت گردی عدالت نے حقائق کے برعکس…

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایف بی آرنے سات ہزار ارب روپے کا ریونیو اکٹھا کر لیا،اسحاق ڈار

اسلام آباد:پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے26 جون تک ٹیکسوں کی مد میں سات ہزار ارب روپے کا ریونیو اکٹھا کر لیا ہے،،،وزیرخزانہ اسحاق ڈار کاکہناہے کہ 30 جون تک اس میں مزید اضافہ ہو…