عالمی برادری کو پاکستان کی جانب سے دی گئی بے پناہ قربانیوں کا ادراک کرنا چاہیے،آرمی چیف

راولپنڈی :آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف مضبوط کردار ادا کر رہا ہے عالمی برادری کو پاکستان کی جانب سے دی گئی بے پناہ قربانیوں کا ادراک کرنا چاہیے۔ آئی ایس پی…

لطیف کھوسہ سمیت کئی وکلا ء اسلام آباد ہائیکورٹ کی لفٹ میں پھنس گئے

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل لطیف کھوسہ سمیت کئی وکلا ء اسلام آباد ہائیکورٹ کی لفٹ میں پھنس گئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ…

الیکشن کمیشن کا موٴقف آئین اور قانون کے مطابق درست ہے،کنور دلشاد

الیکشن کمیشن کے سابق سیکرٹری کنور دلشاد کاکہناہے کہ الیکشن کمیشن کا موٴقف آئین اور قانون کے مطابق درست ہے الیکشن ایکٹ کے تحت انتخابات کی تاریخ میں صدرِ مملکت کا کوئی کردار نہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو…

پاک امریکہ سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر یادگاری سکہ جاری

اسلام آباد:سٹیٹ بینک نے پاک امریکہ سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر یادگاری سکہ جاری کر دیا۔گورنر سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ یادگاری سکے کا اجراء دونوں ممالک کے مضبوط روابط کی عکاسی کرتا ہے۔ اسلام آباد…

چیئرلفٹ آپریشن میں حصہ لینے والوں کےاعزازمیں تقریب ،نگران وزیراعظم نے تعریفی اسناد تقسیم کیں

اسلام آباد:بٹگرام میں کامیاب چیئرلفٹ آپریشن میں حصہ لینے والوں کےاعزازمیں تقریب کا انعقاد کیا گیا، نگران وزیراعظم نے تعریفی اسناد تقسیم کیں۔انوارالحق کاکڑ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا بٹگرام چیئر لفٹ آپریشن کی کامیابی ہم سب کا…

توشہ خانہ کیس،مختصر سزا ہے جو بغیر نوٹس بھی معطل ہو جاتی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ نے عدالت میں بتایا ہے کہ عمران خان کی سزا میں…

بغاوت اور دھمکانےکا کیس، علی وزیر ،ایمان مزاری جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل

اسلام آباد: انسدادِ دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے بغاوت اور دھمکانے کے کیس میں سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر اور ایمان مزاری کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھجوا دیا، عدالت نے ایمان مزاری کی درخواست ضمانت پر 26…

امریکی سفیرکی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات،منصفانہ انتخابات کے انعقاد کے لیے حمایت کی یقین دہانی

اسلام آباد:امریکی سفیر ڈونلڈ بلَوم نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا سے ملاقات کی اور پاکستان کے آئین اور قانون کے مطابق آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد کے لیے ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی حمایت کی یقین دہانی…