Enter your email address below and subscribe to our newsletter

پاکستان

Share your love

نگران پنجاب حکومت کا پنجاب کی بیوروکریسی کے لیے نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

لاہور:نگراں پنجاب حکومت نے صوبے کی بیوروکریسی کے لیے نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کی نگراں حکومت نے تمام ایڈیشنل کمشنراور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کیلئے گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق…

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس، مختلف قرار دادیں منظور کرلی گئیں

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں اراکین اسمبلی کی طرف سے پیش کردہ مختلف قراردادیں منظور کر لی گئیں۔اراکین نے کہا کہ ملک کے دفاع اور سلامتی کیلئے آزاد کشمیر کے عوام افواج پاکستان کے…

نیب نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو پھر طلب کرلیا

لاہور:سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو قومی احتساب بیورو نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں ایک بار پھر طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے سردار عثمان بزدار کو 31 جولائی دن 11 بجے…

نواب آف جوناگڑھ محمد جہانگیر خانجی انتقال کر گئے

کراچی: نواب آف ریاست جونا گڑھ محمد جہانگیر خانجی انتقال کر گئے، نواب محمد جہانگیر کو گزشتہ روز کینسر کی تشخیص ہوئی تھی۔ نواب محمد جہانگیر خانجی کی نماز جنازہ کل بعد از نماز جمعہ جونا گڑھ ہاؤس کراچی میں…

پیٹرولیم ڈیلرز کا 22 جولائی سے پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد:پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 22 جولائی سے پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کردیا۔ ‏ایرانی اور اسمگل شدہ پٹرول سے سیل 30 فیصد گر گئی،پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کو منافع کی شرح پر اعتراض ہے،22 جولائی…

یوکرین کے وزیر خارجہ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: یوکرین کے وزیر خارجہ ڈیمٹری کولیبا دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ڈیمٹری کولیبا کے دفترخارجہ پہنچے تو بلاول بھٹو نے اپنے یوکرینی ہم منصب کا استقبال کیا۔ دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان دفتر خارجہ میں…

بجلی 1روپے 90 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی منظوری مل گئی

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ایک ماہ کے لیے بجلی 1روپے 90 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ماہ مئی کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اربوں روپے کے سپر ٹیکس کا نفاذ غیر آئینی قرار دے دیا

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے مختلف کمپنیز اور اداروں کی جانب سے دائر درخواستیں منظورکرتے ہوئے اربوں روپے کے سپر ٹیکس کا نفاذ غیر آئینی قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سرداراعجاز اسحاق خان نے محفوظ فیصلہ سنا…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!