Home سیاست تحریک انصاف نظریاتی کے چئیرمین اختر اقبال ڈار کو نامعلوم افراد نے حراست میں لے لیا

تحریک انصاف نظریاتی کے چئیرمین اختر اقبال ڈار کو نامعلوم افراد نے حراست میں لے لیا

Share
Share

تحریک انصاف آفیشل کے مطابق تحریک انصاف نظریاتی کے چئیرمین اختر اقبال ڈار کو آج سہ پہر نامعلوم افراد نے حراست پر لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا

پاکستان تحریک انصاف نظریاتی کے چئیرمین اختراقبال ڈار نے 7:30 بجے پریس کانفرنس کرنی تھی

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...