Home سیاست پی ٹی آئی جلسے میں تقریر کے بعد وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی آواز خراب ہو گئی

پی ٹی آئی جلسے میں تقریر کے بعد وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی آواز خراب ہو گئی

Share
Share

پشاور: تحریک انصاف کے جلسے کے بعد وزیراعلی خیبرپختونخوا کی آواز خراب ہوگئی۔

پی ٹی اے کے کل کے جلسے کے بعد وزیر اعلی کی آواز خراب ہوگئی، جلسے کے دوران اونچی آواز سے خطاب کرنے سے وزیراعلٰی کا گلہ بھی خراب ہوگیا۔

وزیراعلیٰ کے سوشل میڈیا انچارج اکرام اکھٹانہ نے اس حوالے سے پیغام کر کے تصدیق کی جس میں علی امین گنڈا پور نے کہا کہ بانی چیرمین کہا کرتے تھے کہ سوشل میڈیا ہماری طاقت ہے اور یہ کل ثابت کیا، سوشل میڈیا ٹیم نے جلسے کی اطلاعات کی فراہمی اور راستوں سے آگاہ کیا۔

Share
Related Articles

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...