Home سیاست آرمی چیف سےچینی نائب وزیر اعظم کی ملاقات،دو طرفہ امور پر گفتگو

آرمی چیف سےچینی نائب وزیر اعظم کی ملاقات،دو طرفہ امور پر گفتگو

Share
Share

راولپنڈی:چین کے نائب وزیر اعظم ہی لائفنگ نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا.

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور چینی نائب وزیراعظم کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ملاقات میں دونوں نے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید بڑھانے اور مضبوط بنانے کی خواہش کا اعادہ کیا۔

Share
Related Articles

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...