اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔
عدالت عالیہ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنادیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے دلائل سننے کے بعد 8 نومبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...
اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...
اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...