Home سیاست سائفر کیس،ٹرائل کورٹ کا 14 دسمبر کا فیصلہ کالعدم قرار

سائفر کیس،ٹرائل کورٹ کا 14 دسمبر کا فیصلہ کالعدم قرار

Share
Share

اسلام آباد:سائفر کیس میں ٹرائل کورٹ کا 14 دسمبر کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں سائفر کیس میں جیل ٹرائل روکنے، نقول فراہمی اور ان کیمرا سماعت کے خلاف اپیلوں پر سماعت ہوئی، بانی پی ٹی آئی کی اپیلوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے تحریری فیصلہ جاری کیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے مطابق 14 دسمبر کے بعد کی سائفر کی تمام کارروائی غیر قانونی ہے۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...