Home سیاست مشال یوسفزئی کو دوبارہ مشیر بنانے کا فیصلہ، گورنر کے پی کو سمری ارسال

مشال یوسفزئی کو دوبارہ مشیر بنانے کا فیصلہ، گورنر کے پی کو سمری ارسال

Share
Share

پشاور: سابق مشیر خصوصی مشال یوسفزئی کو دوبارہ کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ، گورنر کو سمری ارسال کردی گئی۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے سابق مشیر مشال یوسفزئی کو دوبارہ کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ان کی دوبارہ شمولیت کے لیے سمری گورنر کو ارسال کردی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق سمری گورنر ہائوس کو موصول بھی ہوگئی ہے۔

خیال رہے کہ مشال یوسفزئی کو چند روز قبل وزیراعلیٰ کے مشیر کے عہدے سے ہٹادیا گیا تھا، تاہم بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر دوبارہ کابینہ میں شامل کیا جارہا ہے۔

Share
Related Articles

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...