Home سیاست اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل لارجر بینچ کو بھیجنے کا فیصلہ

اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل لارجر بینچ کو بھیجنے کا فیصلہ

Share
Share

پشاور: تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل پشاور ہائیکورٹ نے لارجر بینچ کو بھیجنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

عدالت نے سابق صوبائی وزیرعاطف خان اور شہرام ترکئی کے کاغذات منظوری کے خلاف اپیلیں بھی لارجر بینچ کو بھیج دیں۔

عدالت نے اپیلوں پر سماعت کیلئے لارجر بینچ تشکیل دینے کیلئے کیس چیف جسٹس کو ارسال کر دیا۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...