Home Uncategorized یورپ کو گیس فراہم کرنیوالی پائپ لائن کی تباہی میں یوکرین کے ملوث ہونے کا انکشاف

یورپ کو گیس فراہم کرنیوالی پائپ لائن کی تباہی میں یوکرین کے ملوث ہونے کا انکشاف

Share
Share

نیویارک:یورپ کو روس سے گیس فراہم کرنے والی پائپ لائن کی تباہی میں یوکرین کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

امریکی اور جرمن میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ گیس پائپ لائن کی تباہی میں یوکرین کی سپیشل فورس کا کمانڈر ملوث تھا، یوکرین کی ٹیم نے ہی کشتی کرائے پر لی اور دھماکا خیز مواد پہنچایا۔

اس سے قبل گیس پائپ لائن دھماکوں میں امریکہ کے ملوث ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا جبکہ امریکہ کی طرف سے روس پر ذمہ داری عائد کی گئی تھی۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...