Home سیاست پی ڈبلیو ڈی کی تحلیل، وزیراعظم ہاؤس کی مینٹیننس کی ذمہ داری سی ڈی اے کو تفویض

پی ڈبلیو ڈی کی تحلیل، وزیراعظم ہاؤس کی مینٹیننس کی ذمہ داری سی ڈی اے کو تفویض

Share
Share

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ (پی ڈبلیو ڈی) کی تحلیل کے فیصلے کے بعد وزیراعظم ہاؤس اور وزیراعظم اسٹاف کالونی کی مینٹیننس کی ذمہ داری کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو سونپ دی گئی۔

وزیراعظم ہاؤس سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق وزیراعظم ہاؤس کی مینٹیننس کی ذمہ داری سی ڈی اے کو سونپ دی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس اور وزیراعظم اسٹاف کالونی کی مینٹیننس اب سی ڈی اے کی ذمہ داری ہو گی اور مینڈیٹ کی منتقلی کے لیے 15دن کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی گئی ہے۔

Share
Related Articles

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...