Home سیاست ڈاکٹر شائسہ سہیل مزید 2 ماہ کیلئے ایچ ای سی کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر

ڈاکٹر شائسہ سہیل مزید 2 ماہ کیلئے ایچ ای سی کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر

Share
Share

اسلام آباد: حکومت 4 سال سے ہائر ایجوکیشن کمیشن کا مستقل ایگزیکٹو ڈائریکٹر تعینات کرنے میں ناکام ہے۔ڈاکٹر شائسہ سہیل کومزید 2 ماہ کیلئے ایچ ای سی کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقررکردیا۔

ریٹائرڈ بیوروکریٹ شائستہ سہیل کو ساتویں بار توسیع دیتے ہوئے دو ماہ کیلئے قائمقام ای ڈی ایچ ای سی تعینات کر دیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر شائستہ سہیل کی تعیناتی مستقل ای ڈی کی تعیناتی تک ہو گی، ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کا عہدہ مارچ 2019 سے خالی ہے۔

Share
Related Articles

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...