Home سیاست شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی جناح ہاوٴس حملہ سمیت دیگر مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں توسیع

شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی جناح ہاوٴس حملہ سمیت دیگر مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں توسیع

Share
Share

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی جناح ہاوٴس حملہ سمیت دیگر مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 8 اگست تک توسیع کر دی۔

انسداد دہشت گردی عدالت میں وائس چیئرمین پی ٹی ا?ئی شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی جناح ہاوٴس اورعسکری ٹاور سمیت تین مقدمات میں عبوری ضمانت پرسماعت ہوئی، خصوصی عدالت کی ڈیوٹی جج عبہر گل نے سماعت کی۔

ڈیوٹی جج نے وکلاء کو دلائل کیلئے طلب کرتے ہوئے سماعت 8 اگست تک ملتوی کر دی۔

خیال رہے کہ شاہ محمود قریشی کیخلاف تھانہ سرور روڑ، گلبرگ اور ریس کورس میں مقدمات درج ہیں۔

Share
Related Articles

تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسز کا بوجھ ہے، بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر بوجھ کم کرنے کا سوچیں گے،وزیرخزانہ

لاہور:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کے...

وزیر اعظم آئندہ ہفتے وسطی ایشیاء کا اہم دورہ کریں گے

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے وسطی ایشیاء کا اہم دورہ کریں...

عمران خان کو زیادہ عرصہ جیل میں رکھنا ممکن نہیں، ریحام خان

کراچی:بانی پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ اور سیاست دان ریحام خان...

میں نے اپنے تمام غیر ملکی دوروں میں پاکستان کی ترقی کو ترجیح دی،وزیراعظم

ڈی جی خان :وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں نے...