Home سیاست آئینی ترامیم ، مسودے کی منظوری کے لئے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب

آئینی ترامیم ، مسودے کی منظوری کے لئے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب

Share
Share

اسلام آباد: وزیراعظم نے آئینی ترامیم کے مسودے کی منظوری کے لئےکابینہ کا اجلاس طلب کرلیا جبکہ اتحادی جماعتوں کے تمام ارکان کو کل پارلیمنٹ میں حاضری یقینی بنانے کی بھی ہدایت کردی۔

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا، جس میں آئینی ترامیم کے مسودے کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔

اُدھر وزیراعظم آفس میں ن لیگ اور اتحادی جماعتوں کے اعزاز میں شہباز شریف نے عشائیہ دیا جس میں ایم کیو ایم، بلوچستان عوامی پارٹی، نیشنل پارٹی اور دیگر اتحادیوں نے شرکت کی۔

وزیراعظم نے ارکان کو کل پارلیمنٹ میں اپنی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی ہدایت بھی کی۔

Share
Related Articles

کرکٹر حارث رؤف کی خواجہ آصف سے مُلاقات

اسلام آباد:قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے اسلام آباد میں...

ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس سماعت کے لئے مقرر

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس سماعت کیلئے...

ہم مولانا صاحب کے تمام تحفظات دور کرنا چاہتے ہیں، جنید اکبر

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی کی پبلک اکاونٹس...

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری عبد العزیز نے عہدے سے مستعفی

لاہور : لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری عبد العزیز نے عہدے سے...