Home نیوز پاکستان سوشل میڈیا پر غیراخلاقی مواد اَپلوڈ کرنے پر فائرنگ، تین افراد جاں بحق

سوشل میڈیا پر غیراخلاقی مواد اَپلوڈ کرنے پر فائرنگ، تین افراد جاں بحق

Share
Share

پشاور: پشاور میں سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی مواد اپ لوڈ کرنے کے تنازع پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہوگئے۔

فائرنگ کا واقعہ پشاور کے علاقے رشید گڑھی میں پیش آیا جہاں دو فریقین نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی نتیجے میں پانچ افراد زخمی اور تین جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ کارروائی کرتے ہوئے چار ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔

پولیس کے مطابق واقعہ سوشل میڈیا پر غیراخلاقی مواد شیئر کرنے پر پیش آیا، دونوں فریقین نے سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کے خلاف مضحکہ خیز مواد شیئر کیا تھا،

Share
Related Articles

پاک بحریہ کی نویں امن مشق اور پہلے امن ڈائیلاگ کی میزبانی کے لئے تیاری مکمل

اسلام آباد:پاک بحریہ نے نویں امن مشق اور پہلے امن ڈائیلاگ کی...

بہاولپور کے شیر باغ میں بنگالی ٹائیگر ہلاک ہو گیا

بہاولپور: بہاولپور کے تاریخی شیر باغ میں 7 سالہ بنگالی ٹائیگر ہلاک...

کوہاٹ میں گھر کے اندر دستی بم پھٹنے سے 2خواتین جاں بحق

پشاور:کوہاٹ کے علاقے محمد زئی میں گھر کے اندر دستی بم پھٹنے...

لڑائی جھگڑا کیس ، پی ٹی آئی رہنما ء شیر افضل مروت بری

اسلام آباد: اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سپریم کورٹ میں لڑائی...