Home کھیل ٹی20 ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی بار 500 چھکے لگنے کا ریکارڈ بن گیا

ٹی20 ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی بار 500 چھکے لگنے کا ریکارڈ بن گیا

Share
Share

ٹی20 ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی بار ایک ایڈیشن میں 500 چھکے لگنے کا ریکارڈ قائم ہوگیا۔

امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے ٹی20 ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل کے دوران بھارتی کرکٹر اکشر پٹیل نے میگا ایونٹ کی تاریخ کا 500 واں چھکا لگایا۔

میزبان ممالک مین ورلڈکپ کے 51 میچز میں 500 چھکے لگائے گئے، اس حساب سے اوسطاً ہر میچ میں 9.8 یعنی تقریبا 10 چھکے ہر میچ میں لگے۔

سال 2021 کے ورلڈکپ کے 45 میچز میں 405، سال 2022 کے میگا ایونٹ میں 42 میچز میں 331 جبکہ سال 2016 میں 314 اور 2014 کے ایڈیشن میں 300 چھکے لگے تھے۔

اس کے علاوہ 2010 کے ایڈیشن میں 27 میچز میں مجموعی طور پر 278 چھکے لگے تھے۔

Share
Related Articles

خوشدل شاہ کی چیمپئنز ٹرافی اور سہ فریقی سیریز کے لیے اسکواڈ میں شمولیت متوقع

لاہور :پاکستان کے آل راوٴنڈر خوشدل شاہ بھی چیمپئنز ٹرافی اور سہ...

چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آفیشل پرومو جاری

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی 2025 کا پرومو...

ملتان ٹیسٹ ، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر 20 سال پرانا ریکارڈ توڑڈالا

ملتان :ملتان ٹیسٹ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 127 رنز سے...

بابراعظم کی ساجد کے سر پر طبلہ بجانے کی ویڈیو وائرل

ملتان:ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسری اننگز میں ویسٹ انڈین کھلاڑی کی وکٹ لینے...