Home نیوز پاکستان سابق وزیر خارجہ و سپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب انتقال کر گئے

سابق وزیر خارجہ و سپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب انتقال کر گئے

Share
Share

اسلام آباد: سابق سپیکر قومی اسمبلی اور وزیر خارجہ کے عہدے پر فائز رہنے والے گوہر ایوب انتقال کر گئے۔

گوہر ایوب پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب کے والد اور سابق فیلڈ مارشل صدر ایوب خان کے صاحبزادے تھے۔

گوہر ایوب کچھ عرصے سے علیل اور اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔

گوہر ایوب کی نماز جنازہ کل بروز ہفتہ ہری پور میں ان کے آبائی گاؤں ریحانہ میں ادا کی جائے گی۔

Share
Related Articles

اسلام آباد میں چاند رات اور عید پر فول پروف سکیورٹی کے احکامات جاری

اسلام آباد:ڈی آئی جی محمد جواد طارق کی زیر صدارت عید سکیورٹی...

بہو ایمان فاطمہ سے صلح کیلئے رجب بٹ کی والدہ نے کیا شرائط رکھ دیں؟

معروف کنٹینٹ کری ایٹر اور یوٹیوبر رجب بٹ کی والدہ نے بہو...

وزارت اطلاعات و نشریات نے نام نہاد ترجمان طالبان حکومت کا بیان حقائق کے منافی قرار دے دیا

اسلام آباد:وزارت اطلاعات و نشریات نے نام نہاد ترجمان طالبان حکومت ذبیح...