Home سیاست سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے نیب میں بیان ریکارڈ کروا دیا

سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے نیب میں بیان ریکارڈ کروا دیا

Share
Share

اسلام آباد: 190 ملین پاوٴنڈ سکینڈل کی تحقیقات میں پیش رفت سامنے آگئی، سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے نیب میں بیان ریکارڈ کروا دیا۔

قومی احتساب بیوروکی جانب سے 190 ملین پاوٴنڈ سکینڈل کی تحقیقات جاری ہیں، سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نیب راولپنڈی میں پیش ہوئے۔

ذرائع کے مطابق اعظم خان نے کیس سے متعلق بیان ریکارڈ کروا دیا ہے۔

خیال رہے کہ نیب کی جانب سے القادر ٹرسٹ کے سلسلے میں 190 ملین پاوٴنڈ سکینڈل کی تحقیقات کی جارہی ہیں، کیس میں چیئرمین تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی نامزد ہیں۔

Share
Related Articles

پاکستان نے امریکا سے کوئی درخواست نہیں کی بلکہ سیز فائر بھارت کی خواہش تھی، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی:پاکستان کی مسلح افواج نے کہا ہے کہ سیز فائر کی خواہش...

کوئی بھارتی پائلٹ پاکستان کی حراست میں نہیں ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی:ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے...

نواز شریف سیز فائر کے بعد بالآخر منظرِ عام پر آگئے، بیرسٹر سیف کا طنز

پشاور:خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکڑ سیف نے طنز کرتے...