Facebook Twitter LinkedIn Email میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے بتایا ہے کہ مجھے اگست 2022ء میں جنرل باجوہ نے بلایا اور آفر دی کہ رجیم چینج کے خلاف احتجاج بند کردو تو دو تہائی اکثریت دیں گے
ہم کسی بکرامنڈی نہیں جائیں گے،این او سی نہ ملا تو بھی 28 ستمبر کو پنڈی میں احتجاج ہوگا، علیمہ خانستمبر 24, 2024