Home سیاست پی ٹی آئی ضلع خیبر کے نظریاتی کارکنوں نے انٹرا پارٹی الیکشن مسترد کر دیا

پی ٹی آئی ضلع خیبر کے نظریاتی کارکنوں نے انٹرا پارٹی الیکشن مسترد کر دیا

Share
Share

پشاور: پاکستان تحریک انصاف ضلع خیبر کے نظریاتی کارکنوں نے انٹرا پارٹی الیکشن مسترد کر دیئے۔

تحریک انصاف ضلع خیبر کے کارکنوں نے پلے کارڈ اٹھا کر احتجاج کیا جن پر انٹرا پارٹی الیکشن نامنظور کے الفاظ تحریر تھے، پی ٹی آئی کا مظاہرہ خیبر گیٹ کے سامنے ہوا جس میں نظریاتی کارکنوں نے شدید الفاظ میں نعرے بازی بھی کی۔

پی ٹی آئی کارکنوں نے انٹرا پارٹی الیکشن مسترد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سے استدعا کی کہ اس کے خلاف ایکشن لیا جائے۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...