Home سیاست توہین الیکشن کمیشن،بانی پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ کل سنایا جائیگا

توہین الیکشن کمیشن،بانی پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ کل سنایا جائیگا

Share
Share

اسلام آباد: توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چودھری کا جیل ٹرائل ہو گا یا نہیں؟ فیصلہ کل سنایا جائے گا۔

الیکشن کمیشن محفوظ فیصلہ بدھ کو 12 بجے سنائے گا۔ وزارت داخلہ نے بانی چیئرمین کو الیکشن کمیشن پیش کرنے سے معذرت کی تھی۔

یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے وزرات قانون کی رائے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

Share
Related Articles

جوڈیشل کمیشن کی لاہور ہائیکورٹ کیلئے 9 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری

اسلام آباد:جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے لاہور ہائیکورٹ کیلئے 9 ایڈیشنل ججز...

غزہ سے متعلق صدر ٹرمپ کے بیان پر حکومت اور اسٹیبلشمنٹ واضح مؤقف اپنائے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے...

10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا معاملہ، جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس کل طلب

اسلام آباد:لاہور ہائی کورٹ میں 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا معاملہ،چیف...