Home Uncategorized امریکا کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے لیے پْراْمید ہیں،ایران

امریکا کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے لیے پْراْمید ہیں،ایران

Share
Share

تہران:ایران نے امریکا کے ساتھ قیدیوں کا تبادلہ مستقبل قریب میں ہونے کی اْمید کا اظہار کر دیا۔

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے لیے پْراْمید ہیں۔

وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ جنوبی کوریا میں تہران کے منجمد 6 بلین ڈالر کے اثاثوں کو آنے والے دنوں میں فعال کر دیا جائے گا۔

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ دونوں واقعات کا ایک دوسرے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...