Home سیاست قائد مسلم لیگ( ن) نواز شریف دبئی سے اٹلی پہنچ گئے

قائد مسلم لیگ( ن) نواز شریف دبئی سے اٹلی پہنچ گئے

Share
Share

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف دبئی سے اٹلی پہنچ گئے۔

سابق وزیر اعظم اپنی فیملی کے ساتھ یورپ کے دورے پر پہنچے ہیں، اٹلی کے بعد قائد ن لیگ کا سوئٹزر لینڈ اور جرمنی کا دورہ بھی متوقع ہے۔

محمد نواز شریف یورپ میں سات دن قیام کے بعد لندن کیلئے روانہ ہوں گے، یورپ میں قیام کے دوران ان کی سیاسی رہنماوٴں سے اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔

Share
Related Articles

اسلام آباد ہائی کورٹ کا روٴف حسن کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے مرکزی...

وزیراعظم کا آپریشن معرکہ حق کے شہدا اور زخمیوں کیلیے پیکیج کا اعلان

اسلام آباد:وزیراعظم ش نے معرکۂ حق کے دوران شہید ہونے والوں کیلیے...

ہمارے شہریوں اور سپاہیوں کی جرأت و قربانی پاکستان کی سلامتی کی بنیاد ہے، آرمی چیف

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سی ایم ایچ کا دورہ کیا...

قومی اسمبلی میں افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور

اسلام آباد:قومی اسمبلی میں افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے قراداد...