Home سیاست ماہ رنگ بلوچ لاپتہ افراد کے نام پر ڈرامہ کررہی ہیں،جان اچکزئی

ماہ رنگ بلوچ لاپتہ افراد کے نام پر ڈرامہ کررہی ہیں،جان اچکزئی

Share
Share

کوئٹہ: نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ماہ رنگ بلوچ لاپتہ افراد کے نام پر ڈرامہ کررہی ہیں۔

کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جان اچکزئی کا کہنا تھا کہ ایران میں پاکستان کے حملے میں وہی دہشتگرد مارے گئے جو مسنگ پرسنز تھے، اب یہ لوگ بے نقاب ہو چکے ہیں، پاکستان کو کئی محاذوں پر کامیابی ملی۔

انہوں نے کہا کہ ماہ رنگ بلوچ لاپتہ افراد کے نام پر ڈرامہ کر رہی ہیں، یہ لوگ اسلام آباد میں تخریب کاری کیلئے بیٹھے ہیں، یہ ٹولہ کالعدم تنظیم کی ڈھال بن رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ انتظامیہ اور عدلیہ سے درخواست ہے کہ ان کو مزید ڈھیل نہ دے، خواتین کا یہ ٹولہ دہشت گردوں کی ڈھال بن رہا ہے، وطن دوست اور وطن دشمن میں فرق رکھا جائے۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...