Home سیاست مراد سعید کو سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی

مراد سعید کو سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی

Share
Share

پشاور: سینیٹ کے لئے تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کی کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا معاملہ پر الیکشن ٹریبونل کی جانب سے مراد سعید کو بڑا ریلیف مل گیا۔

پی ٹی آئی کے رہنما مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر دائر کی گئی اپیل پر سماعت ہوئی، اپیل پر سماعت الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس شکیل احمد نے کی، الیکشن ٹریبونل نے مراد سعید کو سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دے دی۔

الیکشن ٹریبونل نے پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کے کاغذات کو بھی منظور کیا تھا۔

Share
Related Articles

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...

اگر پٹرول کا اسٹاک تھا تو پاکستان میں قیمت 20 فیصد کیوں بڑھائی گئی؟،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی...