Home سیاست این اے 171 کے ضمنی الیکشن، پیپلزپارٹی کے طاہر رشیدالدین نے میدان مار لیا

این اے 171 کے ضمنی الیکشن، پیپلزپارٹی کے طاہر رشیدالدین نے میدان مار لیا

Share
Share

رحیم یار خان : این اے 171 میں غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے طاہر رشیدالدین نے میدان مار لیا۔

این اے 171 کے ضمنی الیکشن کے تمام 301 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پیپلزپارٹی کے طاہر رشیدالدین 116429 ووٹ لیکر جیت گئے، پی ٹی آئی کے حسان مصطفیٰ 58251 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

ضمنی الیکشن کے دوران ٹرن آوٴٹ تقریباً 65 سے 70 فیصد رہا، ضمنی الیکشن کے دوران کئی پولنگ سٹیشنز پر بدنظمی کے واقعات بھی ہوئے۔

یاد رہے کہ نشست پی ٹی آئی کے ممتاز مصطفیٰ کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔

Share
Related Articles

کے پی حکومت کا مستحق خاندانوں کیلئے خصوصی رمضان پیکیج کا اعلان

پشاور : خیبر پختونخوا حکومت نے مستحق خاندانوں کیلئے خصوصی رمضان پیکیج...

جوڈیشل کمیشن اجلاس، پشاور ہائیکورٹ کیلئے 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی

اسلام آباد: چیف جسٹس آف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت ہونے...

تحریک انصاف نے پیکا ایکٹ کے خلاف ووٹ دیا ، عمر ایوب

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ میرے...

جی ایچ کیو حملہ کیس ، استغاثہ کے مزید دو گواہان کی شہادتیں قلمبند

راولپنڈی : انسداد دہشتگردی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں...