Home سیاست نیلسن منڈیلا پہلے اپنے بھائی سے حساب لیں،پرویز الہٰی

نیلسن منڈیلا پہلے اپنے بھائی سے حساب لیں،پرویز الہٰی

Share
Share

اسلام آباد:سابق وزیر اعلیٰ و صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ نیلسن منڈیلا پہلے اپنے بھائی سے حساب لیں۔

میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ و صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ یہ جو نیلسن منڈیلا آئے ہیں پہلے اپنے بھائی سے حساب لیں، لوگوں کے ساتھ اتنی زیادتیاں ہوئیں کہ وہ خود کشیوں پر مجبور ہیں۔

پرویز الہٰی کا مزید کہنا تھا کہ لوگ گیس اور بجلی کے بل ادا کرنے سے قاصر ہیں، لوگوں کی نوکریاں ختم ہو گئیں۔

انہوں نے کہا کہ اساتذہ کو بھی انہوں نے مارنا شروع کر دیا، جو یہ کر رہے ہیں اسکا حساب الیکشن میں دینا پڑے گا۔

Share
Related Articles

وکلا ء احتجاج، پولیس کی جانب سے ریڈ زون کے داخلی راستے بند ، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں وکلا ء کے احتجاج کے باعث پولیس کی...

ملٹری ٹرائلز کیس،شاید سلمان اکرم راجہ چاہتے ہیں کہ ملزمان جیلوں میں سڑتے رہیں،جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے...

سپریم کورٹ میں 8 نئے ججز کی تعیناتی کامعاملہ، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں 8 نئے ججز کی تعیناتی کے معاملے پر...