Home نیوز پاکستان 10 اور11 نومبر کو تمام امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے،محکمہ ہائر ایجوکیشن

10 اور11 نومبر کو تمام امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے،محکمہ ہائر ایجوکیشن

Share
Share

لاہور: محکمہ ہائر ایجوکیشن کے مطابق سموگ کی وجہ سے تعطیلات کے باعث امتحانات کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔

محکمہ ہائر ایجوکیشن کے مطابق دس اور گیارہ نومبر کو تمام امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے، لاہوراور گوجرانوالہ ڈویژن میں چھٹی کا اعلان کیا گیا تھا، مارننگ اور دوسری شفٹ میں امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔

خیال رہے کہ سموگ کی وجہ سے حکومت پنجاب نے 8 اضلاع میں 10 نومبر کی عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...