Home سیاست امیدواروں کے پوسٹرز پر قیدی نمبر 804 لکھا جائے گا، عمران خان

امیدواروں کے پوسٹرز پر قیدی نمبر 804 لکھا جائے گا، عمران خان

Share
Share

امیدواروں کے پوسٹرز پر قیدی نمبر 804 لکھا جائے گا، عمران خان کی میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں پارٹی کو ہدایت

جیل بھیجنے والوں کا شکریہ، نماز اور تہجد پڑھتا ہوں، ورزش کرتا ہوں، کتابیں پڑھتا ہوں ،قرآن 3 مرتبہ پڑھا، تفسیر پڑھی ، بچوں کیلئے آیات منتخب کیں، کتاب لکھی نہیں، ابھی لکھوں گا،عمران خان

8 فروری کو جو سماں ہوگا، وہ منظر ہی کچھ اور ہوگا۔ قوم نے فیصلہ کرنا ہے کہ غُلام رہنا ہے یا آزاد ہونا ہے۔ جو معاشرہ ’امربالمعروف والنہی عن المنکر‘ پر نہیں چلتا، وہ تباہ ہوجاتا ہے۔ منافق بدی کیساتھ اور اچھائی کیخلاف جاتے ہیں، انصاف کے بغیر معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا۔ یہ آزادی کی جنگ ہے، کیا ہم ہمیشہ طاقتور کی غُلامی کریں گے؟“
بانی چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گُفتگو

نیوٹرل بھائیوں کے پلے بک 2001 والی ہے،سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کرنے کے لیے ویگو ڈالا استعمال کیا جاتا ہے،یہ ہمارے ساتھ ظلم کر کے ہماری کیمپین خود کر رہے ہیں عمران خان

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...