Home sticky post 5 پاکستان کا خلا میں مزید تین سیٹلائٹ بھیجنے کا فیصلہ

پاکستان کا خلا میں مزید تین سیٹلائٹ بھیجنے کا فیصلہ

Share
Share

اسلام آباد: پاکستان نے خلا میں مزید تین سیٹلائٹ بھیجنے کا فیصلہ کر لیا، سیٹلائٹ آئندہ چھ ماہ کے دوران خلا میں بھیجے جائیں گے۔

ترجمان سپارکو کے مطابق پاکستان ان سیٹلائٹس کے ذریعے بھارتی ڈیمز کی مانیٹرنگ کر رہا ہے جبکہ سیلاب سے متعلق 27 اگست کے بعد حاصل ہونے والا سیٹلائٹ ڈیٹا پنجاب حکومت کے ساتھ بھی شیئر کیا جا چکا ہے۔

مزید بتایا گیا ہے کہ ان سیٹلائٹس کے ذریعے پاکستان ماحولیات، موسمی تغیرات اور دیگر امور کے بارے میں زیادہ موثر اور بروقت ڈیٹا حاصل کرنے کے قابل ہوگا۔

Share
Related Articles

ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ

کراچی :پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج...

امریکا کا اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری کا فیصلہ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں پر گفتگو

راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد...

پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے،ایرانی صدر

تہران : ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پڑوسی...