Home سیاست پاکستان دوسرے ممالک سے تجارت چاہتا ہے امداد نہیں،صدر عارف علوی

پاکستان دوسرے ممالک سے تجارت چاہتا ہے امداد نہیں،صدر عارف علوی

Share
Share

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ پاکستان سرمایہ کاری کے لیے بے پناہ مواقع فراہم کرتا ہے، تمام ممالک پاکستان کی سرمایہ کار دوست پالیسیوں سے مستفید ہوں۔

سفیروں کے سالانہ عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ سرمایہ کاروں کا تعاون زراعت، صنعت، آئی ٹی، تعلیم و ٹیکنالوجی کے شعبوں میں ہونا چاہیے، پاکستان دوسرے ممالک سے تجارت چاہتا ہے امداد نہیں۔

صدر مملکت نے کہا کہ ٹیکنالوجی کی منتقلی سے پاکستان کی ترقی میں مدد مل سکتی ہے، معاشی سرگرمیوں میں خواتین کی شرکت ترقی کی کلید ہے، اسلام انسانوں سے محبت کا درس دیتا ہے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...