Home کھیل انٹرنیشنل کراٹے مقابلوں میں شرکت کے لئے پاکستانی دستہ روس

انٹرنیشنل کراٹے مقابلوں میں شرکت کے لئے پاکستانی دستہ روس

Share
Share

 

لاہور:ماسکو انٹرنیشنل کراٹے مقابلوں میں حصہ لینے کے لیے سات رکنی پاکستانی دستہ آج روس روانہ ہوگا۔

کراٹے یونیورس انٹرنیشنل کمپیٹیشن 8 سے 10 نومبر تک ماسکو میں ہوگا، پاکستان ٹیم میں دو مرد اور دو خواتین کھلاڑی شامل ہیں۔

محمد فرحان رشید 60 کلو گرام جبکہ شمس الدین 67 کلو گرام کیٹگری میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ گے۔

ایم گل 61 کلو گرام اور آرزو 68 کلو گرام ایونٹس میں اپنے جوہر دکھائیں گی۔

عندلیب سندھو قومی ٹیم کی مینیجر ہوں گی، محمد ندیم کوچ جبکہ امتیاز علی بطور ریفری ایونٹ پاکستانی دستے کا حصہ ہیں۔

Share
Related Articles

نیوزی لینڈ کی ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی

نیوزی لینڈ کی ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے...

فخر زمان ٹیم سے آؤٹ ۔ وجہ کیا بنی؟

لاہور:پاکستانی بلے باز فخر زمان بنگلا دیش کے خلاف ون ڈے سیریز...