Home کھیل پیرس اولمپکس،تاجک کھلاڑی نے اسرائیلی حریف سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا

پیرس اولمپکس،تاجک کھلاڑی نے اسرائیلی حریف سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا

Share
Share

 

نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی وحشت و بربریت کے خلاف احتجاج کی مثالیں کھیل کے میدانوں میں بھی دیکھنے میں آرہی ہیں۔ اس سلسلے میں تازہ مثال پیرس اولمپکس جوڈو کے مقابلے کے دوران دیکھنے میں آئی۔

پیرس میں جاری اولمپکس کے دوران جوڈو کے مقابلے میں تاجکستان کے کھلاڑی نے اسرائیلی حریف سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا۔

عالمی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق تاجکستان کے جوڈو کے کھلاڑی نورالی ایمومالی کا اسرائیلی حریف طوہربوتبل سے مقابلہ تھا۔

مقابلے کے اختتام پر روایتی طور پر کھلاڑی ایک دوسرے سے ہاتھ ملاتے ہیں مگر تاجک کھلاڑی نے اسرائیلی حریف سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا اور شہادت کی انگلی بلند کرتے ہوئے ’ اللہ اکبر‘ کا نعرہ لگایا۔

Share
Related Articles

چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آفیشل پرومو جاری

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی 2025 کا پرومو...

ملتان ٹیسٹ ، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر 20 سال پرانا ریکارڈ توڑڈالا

ملتان :ملتان ٹیسٹ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 127 رنز سے...

بابراعظم کی ساجد کے سر پر طبلہ بجانے کی ویڈیو وائرل

ملتان:ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسری اننگز میں ویسٹ انڈین کھلاڑی کی وکٹ لینے...

ملتا ن ٹیسٹ،ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

ملتان:ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان نے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی...