Home highlight وزیراعظم شہباز شریف کی کوریا کے نومنتخب صدر لی جے میونگ کو مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف کی کوریا کے نومنتخب صدر لی جے میونگ کو مبارکباد

Share
Share

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کوریا کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر لی جے میونگ کو مبارکباد پیش کی ہے۔

اپنے تہنیتی پیغام میں، وزیراعظم نے صدر منتخب ہونے پر لی جے میونگ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان، صدر لی جے میونگ کی قیادت میں کوریا کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے اور باہمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے۔

Share
Related Articles

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورہ سعودی عرب پر جدہ پہنچ گئے

جدہ:وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے ولی عہد و وزیرِاعظم شہزادہ...

ثنا ء یوسف کے قتل کے تناظر میں ٹک ٹاکرز اور انفلوئنسرز کیلئے ایڈوائزری جاری

اسلام آباد:نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے ٹک ٹاکر ثنا ء یوسف...