Home سیاست پی ٹی آئی نے ملک بھر میں جلسوں کے منصوبے کو حتمی شکل دیدی

پی ٹی آئی نے ملک بھر میں جلسوں کے منصوبے کو حتمی شکل دیدی

Share
Share

پشاور: تحریک انصاف نے ملک بھر میں جلسوں کے منصوبے کو حتمی شکل دے دی۔

ذرائع کے مطابق تحریک انصاف 21 اپریل سے باقاعدہ جلسوں کا آغاز کرے گی، پی ٹی آئی سب سے زیادہ جلسے پنجاب میں کرے گی، پنجاب کے جلسوں کی ذمہ داری حماد اظہر کو سونپی گئی ہے، تحریک تحفظ آئین پاکستان کے نام سے باقاعدہ تحریک کا آغاز کیا جائے گا۔

پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ کے پی سے علی امین گنڈاپور تحریک کی سربراہی کریں گے، سندھ سے حلیم عادل شیخ جلسوں کی قیادت کریں گے، بانی پی ٹی آئی کی رہائی اور آئین کی مکمل بحالی تک تحریک جاری رہے گی۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...