Home سیاست ریڈ بال مشکل فارمیٹ، پی سی بی کے اعتماد پر پورا اتروں گا،شان مسعود

ریڈ بال مشکل فارمیٹ، پی سی بی کے اعتماد پر پورا اتروں گا،شان مسعود

Share
Share

لاہور: پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے نئے کپتان شان مسعود نے ٹیسٹ فارمیٹ کیلئے کپتان منتخب کیے جانے پر پی سی بی کا شکریہ ادا کیا ہے۔

شان مسعود نے کہا کہ پاکستان کیلئے کھیلنا ہی اعزاز کی بات ہے، ٹیم کی قیادت کا موقع دینے پر پی سی بی کا شکر گزار ہوں۔

انہوں نے کہا کہ ریڈ بال مشکل فارمیٹ اور یہ ایک چیلنج ہے، ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ مل کر ٹیم کو آگے برھائیں، چاہتے ہیں کہ ایک ایسی برانڈ کی کرکٹ کھیلیں جو ہماری شناخت بنے۔

شان مسعود نے کہا کہ اس ذمہ داری کو قبول کرتا ہوں، ہم ایسا برانڈ آف کرکٹ کھیلیں گے جو فینز کو پسند آئے، پاکستانی شائقین ہمیں سپورٹ کریں، بہتر نتائج دیں گے۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...