Home Uncategorized صبور علی کی نئے فوٹو شوٹ میں دلکش ادائیں ، مداحوں کے دل موہ لئے

صبور علی کی نئے فوٹو شوٹ میں دلکش ادائیں ، مداحوں کے دل موہ لئے

Share
Share

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی شوخ و چنچل اداکارہ صبور علی کے نئے فوٹو شوٹ میں دلکش اداؤں پر مداح دل ہار بیٹھے۔

اداکارہ صبور علی شادی کے بعد سے ٹی وی سکرین سے تو غائب ہیں لیکن سوشل میڈیا پر مداحوں کو اپنی سرگرمیوں کے حوالے سے باخبر رکھنے کے لیے وہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔

حال ہی میں صبور علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند نئی تصاویر مداحوں کیساتھ شیئر کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئیں۔

مذکورہ تصاویر میں اداکارہ نے نیوی بلو اوپن گاؤن شرٹ اورپاجامہ زیب تن کر رکھا ہے، سوٹ کے ساتھ میچنگ ہیل چپل کے ساتھ دلکش اداؤں کیساتھ صبور مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا رہی ہیں۔

تصاویر سوشل میڈیا پر آتے ہی اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے پسندیدگی کا اظہار اور تعریفیں شروع ہو گئیں۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...