Home سیاست شیر افضل مروت کی مختلف درج مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور

شیر افضل مروت کی مختلف درج مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور

Share
Share

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی باجوڑ، دیر اور نوشہرہ میں درج مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے 20 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت ذاتی حیثیت میں کورٹ روم نمبر ون میں پیش ہوئے۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...