Home کھیل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سپر 8مرحلہ،بھارت کا افغانستان کو جیت کے لئے 182 رنز کا ہدف

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سپر 8مرحلہ،بھارت کا افغانستان کو جیت کے لئے 182 رنز کا ہدف

Share
Share

برج ٹاؤن:ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سپر 8مرحلہ میں بھارت نے افغانستان کو 182 رنز کا ہدف دے دیا۔

میگا ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں 20 ٹیموں پر مشتمل چار گروپس کے 40 میچز کھیلے گئے تھے، پہلے راؤنڈ کے اختتام پر 8 ٹیموں نے سُپر مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا۔

یاد رہے کہ سُپر 8 میں پہنچنے والی 8 ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، گروپ ون میں افغانستان، آسٹریلیا، بنگلہ دیش اور بھارت جبکہ گروپ ٹو میں انگلینڈ، جنوبی افریقہ، امریکا اور ویسٹ انڈیز شامل ہے۔

Share
Related Articles

ٹی 20ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے باوجود پاکستانی ٹیم کو بڑی انعامی رقم مل گئی

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے اختتام پر ٹیموں...

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت...

نیوزی لینڈ کو فائنل میں شکست، بھارت تیسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی چیمپئن بن گیا

احمد آباد:ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں بھارت نے یکطرفہ مقابلے...