Home کھیل توصیف احمد قومی کرکٹ ٹیم کے عبوری چیف سلیکٹر مقرر

توصیف احمد قومی کرکٹ ٹیم کے عبوری چیف سلیکٹر مقرر

Share
Share

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کرکٹر توصیف احمد کو قومی کرکٹ ٹیم کا عبوری چیف سلیکٹر مقرر کر دیا۔

ترجمان پی سی بی کے مطابق وجاہت اللہ واسطی کو جونیئر سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔

توصیف احمد کی زیرقیادت سلیکشن کمیٹی کا پہلا اسائنمنٹ دورہ آسٹریلیا کے لیے ٹیم کا انتخاب ہے۔

توصیف احمد اور وجاہت اللہ واسطی دونوں سلیکشن کمیٹی کے اراکین ہیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے خود پر لگنے والے الزامات پر استعفیٰ دے دیا تھا۔

Share
Related Articles

دوسرا ون ڈے،پاکستان نے بنگلہ دیش کو 128رنز سے شکست دے دی

ڈھاکہ:پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ون ڈے میچ میں 128رنز سے...

دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کا متنازع رن آؤٹ

ڈھاکا:دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کو متنازع رن آؤٹ دے...

ٹی 20ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے باوجود پاکستانی ٹیم کو بڑی انعامی رقم مل گئی

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے اختتام پر ٹیموں...

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت...