Home سیاست تحریک انصاف نے مینار پاکستان پر جلسے کیلئے ڈپٹی کمشنر کو درخواست دیدی

تحریک انصاف نے مینار پاکستان پر جلسے کیلئے ڈپٹی کمشنر کو درخواست دیدی

Share
Share

لاہور: تحریک انصاف نے مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کے لیے ڈپٹی کمشنر کو درخواست دے دی۔

پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے ایڈووکیٹ ابوذر سلمان نیازی کی وساطت سے درخواست جمع کرائی۔

درخواست کے متن کے مطابق تحریک انصاف 15 ستمبر کو لاہور مینار پاکستان پر جلسہ کرنا چاہتی ہے، تحریک انصاف ایک پُرامن سیاسی جماعت ہے، آئین کے تحت سیاسی مظاہرہ کرنا ہمارا حق ہے۔

Share
Related Articles

جس طرح حسینہ واجد کی حکومت جانے کا پتہ چلا ویسے ہی یہ نظام بھی ختم ہوجائے گا،فواد چوہدری

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما اور معروف سیاستدان فواد چوہدری نے...

حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات کا چوتھا دور 28 جنوری کو ہوگا

اسلام آباد:حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا چوتھا دور...

گورنر کے اعتراضات مسترد، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور جامعات کے چانسلر بن گئے

پشاور:خیبرپختونخوا کی حکومت نے گورنر فیصل کریم کنڈی کی جانب سے یونیورسٹیز...

مصطفیٰ نواز کھوکھر کا تحریک تحفظ آئین پاکستان کا حصہ بننے کا اعلان

اسلام آباد:پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق سینیٹر اور بلاول بھٹو زرداری کے سابق...