Home سیاست تحریک انصاف کا مینار پاکستان کے مقام پر 22 ستمبر کو جلسہ کرنے کا فیصلہ

تحریک انصاف کا مینار پاکستان کے مقام پر 22 ستمبر کو جلسہ کرنے کا فیصلہ

Share
Share

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے 22 ستمبر کو مینار پاکستان کے مقام پر جلسہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے بیرسٹر ابوزر سلمان نیازی کی وساطت سے ڈپٹی کمشنر لاہور کو جلسے کی اجازت کے لیے درخواست دے دی۔

یاد رہے کہ پی ٹی آئی نے اس سے قبل اجازت نہ ملنے پر 27 اگست کا لاہور کا جلسہ منسوخ کر دیا تھا اور اس سے قبل اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا 22 اگست کو ہونے والا جلسہ منسوخ ہوا تھا۔

Share
Related Articles

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...

اگر پٹرول کا اسٹاک تھا تو پاکستان میں قیمت 20 فیصد کیوں بڑھائی گئی؟،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی...