Home کھیل وقار یونس کی تقرری کے خلاف درخواست سماعت کےلئے مقرر

وقار یونس کی تقرری کے خلاف درخواست سماعت کےلئے مقرر

Share
Share

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے چیرمین پی سی بی کے ایڈوائزر وقار یونس کی تقرری کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔

جسٹس شہرام سرور چوہدری کل شہری مشکور حسین کی درخواست پر سماعت کریں گے۔ درخواست میں وفاقی حکومت، پی سی بی اور وقار یونس کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ وقار یونس کی بطور ایڈوائزر تقرری قانون کے منافی ہے، وقار یونس کی تقرری کے لیے کوئی اخبار اشتہار نہیں دیا گیا۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ لاہور ہائیکورٹ وقار یونس کی بطور ایڈوائزر ٹو چئیرمین پی سی بی تقرری کالعدم قرار دے۔

Share
Related Articles

چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آفیشل پرومو جاری

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی 2025 کا پرومو...

ملتان ٹیسٹ ، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر 20 سال پرانا ریکارڈ توڑڈالا

ملتان :ملتان ٹیسٹ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 127 رنز سے...

بابراعظم کی ساجد کے سر پر طبلہ بجانے کی ویڈیو وائرل

ملتان:ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسری اننگز میں ویسٹ انڈین کھلاڑی کی وکٹ لینے...

ملتا ن ٹیسٹ،ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

ملتان:ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان نے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی...